: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 17 ا کتو بر ( اعتما د نیو ز ) ٹینس ا سٹا ر و تلنگا نہ حکو مت کی بر انڈ ا یمبسیڈر ثا نیہ مر زا نے حید ر آ با د کے پر شا نت نگر میں سو ئچھ بھا ر ت پر و گر ا م کے تجت جھا ڑ و دی اور کچرا ا ٹھا یا۔ و زیر اعظم مو دی کی تر غیب پر ثا نیہ مر ز ا نے اپنے سا تھیو ں کے سا تھ پر شا شنت نگر کی سڑ
ک پر صا ف صفا ئی کا کام ا نجا م دیا ۔ ثا نیہ مر زا کی جا نب سے صا ف صفا ئی کے کا موں میں حصہ لینے کے لئے پر شا نت نگر پہنچنے پر و ہا ں کی عوا م نے انہیں گھیر لیا اور اس علا قہ میں کا فی دیر تک عوام کا ہجو م جمع رہا ۔ اس مو قع پر ثا نیہ مر زا نے کہا کہ و زیر اعظم نریند ر مو دی نے صا ف ستھرا بھا ر ت کا جو پر و گر ام شر و ع کیا ہے وہ انہیں کا فی پسند آ یا ہے۔
Mohammed Salahuddin Says:
Modi Sahab aap ka yeh programme waqae bahut achcha hain magar hindustan ko is waqt galliyon ki aur shehron ki safaye se ziyada aap kay janam data RSS kay logon ki dilon ki safaye abhiyaan ki ziyada zaroorat hain, is par phi zara dheyaan de.